کنڈا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گوہر جسے گھاس پھونس ملا کر ہاتھ سے پاتھ کر خشک کر لیتے ہیں، سوکھا ہوا گوبر، اپلا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ گوہر جسے گھاس پھونس ملا کر ہاتھ سے پاتھ کر خشک کر لیتے ہیں، سوکھا ہوا گوبر، اپلا۔ a piece of dry dung (of cows or sheep picked up in fields and used for fuel)